دو مجتہد کی تقلید
اگر کوئی شخص احتیاط پر عمل کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ مختلف مجتہد کی احتیاط پر عمل کر سکتا ہے مثال کے طور پر خرید و فروش کے مسئلے میںیہ ہے کہ ایک مرجع کی احتیاط کی طرف رجوع کرے اور نماز کے مسئلہ میں دوسرے مرجع کی احتیاط کی طرف ؟
جواب: فقاہت میں مساوی (برابر) دو مجتہد کے طریقہ احتیاط کو حاصل کرنے سے اس کی پیروی کرنا منظور ہو تو کوئی مانع نہیں ہے۔