کیکڑے کی خرید و فروش خرچنگ (کیکڑے)کے گوشت کی خرید وفروخت واستعمال کی کیا صورت ہے؟ جواب: جائز نہیں ہے لیکن اس کو غیرمسلم کو بیچا جاسکتا ہے۔ دستهها: حرام چیزوں کی خریدوفروختبرچسبها: