مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

چیک اور اسٹام پےپر کے ساتھ ، رہن دینا

تجارتی کاغذات(چیک وغیرہ) کے ضروری مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ ان کے دوسری طرف نام پتہ تحریر کرنا ہوتا ہے اور اسی تحریر کی بنا پر وہ کاغذات تاجروں میں ایک دوسرے کی طرف رد و بدل ہوتے ہیں لیکن اس حیثیت سے کہ ان کاغذات کی اہمیت تاجروں کے نزدیک ،تجارت کی حیثیت رکھتی ہے یہاں تک کہ نقد معاملہ کے موقعہ پر رد و بدل کئے جاتے ہیں کیا ان کاغذات (چیک وغیرہ) کو مستقل طور پر (نہ یہ کہ انہیں قرار داد کی حیثیت سے بینک میں وثیقہ کے طور پر رکھ دیا جائے)رہن کے مال کے عنوان سے (وثیقہ کے پاس مال گروی رکھنا) وثیقہ اور گروی رکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟

اگر چیک یا یة ایک معتبر شخص کی جانب سے ہو تو اس کو وثیقہ کے عنوان سے قبول کیا جا سکتا ہے۔

دسته‌ها: رهن کے شرایط
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی