مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

نئے پیسہ اور سکہ کی خرید و فروخت

میں بینک میں کام کرتا ہوں اور کبھی کبھی میں نے دیکھا ہے کہ نئے سکہ خریدنے والے (بنیک سے جدید بنے ہوئے پیسوں کو)بینک سے خریدتے ہیں اور پھر ان کے اوپر کچھ لکھ کر مہنگے بیچتے ہیں ۔ نئے پیسوں اور سکوں (جب کہ دونوں طرف راضی ہوں)کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے اگر حرام ہے تو بینک میںکام کرنے والوں کی کیا ذمہ داری ہے ؟

چھوٹے اور بڑے یا نئے اور پرانے نوٹوں کو نئے ہونے یا بڑے نوٹوں کا حجم کم ہونے کی وجہ سے مختصر فرق کے ساتھ نقدا خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے اوراسی طرح مختلف کرنسی کی خرید و فروخت میں بھی کوئی اشکال نہیں ہے ۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی