مسئله شماره مسئلہ 517 : مسلمان میت کو غسل دینا، کفن دینا، دفن کرنا واجب کفائی ہے یعنی اگر بعض اشخاص نے انجام دے دیا تو سب سے ساقط ہے اور اگر کسی نے انجام نہ دیا تو سب گنہگار ہیں اور اس مسئلہ میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔