مختصر جواب:
مفصل جواب:
قاضی جلیس کا غدیر خم سے متعلق ایک قصیدہ ہے جس میں ٢٩ اشعار ہیں اس میں سے بعض اشعار یہ ہیں
بعل البتول و ما کنا لتھدینا ائمة من نبی اللہ لولا ھی
نص النبی علیہ فی الغدیر فما زواہ الا ظنین دینہ واہ
آپ بتول (حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام) کے شوہر ہیں اور اگر حضرت فاطمہ (علیہا السلام) نہ ہوتیں تو پیغمبر خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی نسل سے ائمہ (علیہم السلام) ہماری ہدایت نہ کرپاتے ۔ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے غدیر کے روز آپ کی امامت کی تصریح فرمائی ۔ آپ کو ان لوگوں نے خانہ نشین کیا جن کا دین سست تھا (١) ۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.