مختصر جواب:
مفصل جواب:
سوال : حافظ ابن حجر نے اپنی کتاب ( الفتاوی الحدیثۃ ) میں ابن تیمیہ کی کس طرح سے پہچان کرائی ہے ؟
جواب : حافظ ابن حجر کتاب ( الفتاوی الحدیثہ ) میں کہتے ہیں کہ ، ابن تیمیہ وہ انسان ہے کہ جس کو اللہ نے ذلیل وگمراہ کیا ہے ، اور ہمارے اماموں نے اس کے فساد اور اس کے جھوٹ کو بیان کیا ہے اور اس بات کی تصریح کی ہے کہ اگر کوئی ابن تیمیہ سے آشنا ہونا چاہاتا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ امام مجتہد کہ جن کی امامت و جلالت اور ان کا اجتہاد علماء کے نزدیک متفقّ علیہ ہے یعنی ابو الحسن سبکی اور ان کے فرزند تاج وامام عزّ بن اور جو ان کے ہم عصر علماء ہیں یاان کے علاوہ دیگر علماء جیسے امام شافعی وامام مالکی وحنفی وغیرہ کی طرف رجوع کریں ، (۱) .
(۱)، شفیعی شاھرودی منتخب از جامع الغد یر ، ص۳۲۲.
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.