ایران میں ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

ایران میں ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ

٢٧ مئی ٢٠١٧ بروز ہفتہ کو ایران میں ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہے ۔

ایران کے مختلف شہروں سے معتمد افراد نے گواہی دی ہے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے چاند کو دیکھا ہے لہذا یقینی طور پر ٢٧ مئی ٢٠١٧ بروز ہفتہ کو ایران میں ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہے ۔


تاریخ انتشار: « 2017/5/27 »
ایک فلم کے متعلق استفتاء کا جواب

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے منتشر ہوا :

ایک فلم کے متعلق استفتاء کا جواب

امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین کرنے والوں کے متعلق استفتاء

حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله کے دفتر کی طرف سے منتشر هوا:

امام علی نقی (علیہ السلام) کی شان میں توہین کرنے والوں کے متعلق استفتاء

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 6421