حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کے دفتر کی طرف سے ضروری وضاحت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

معظم لہ کے دفتر کی طرف سے اعلان :

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کے دفتر کی طرف سے ضروری وضاحت

دعوت دینے کے اس متکبرانہ اور غیر مودبانہ طریقہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ صحیح اور منطقی مناظرہ کے لئے آمادہ نہیں ہیں

حال ہی میں سعودی عرب کی بعض سایٹوں پر علمائے سعودی کی بزرگ کمیٹی کے عضو جناب شیخ عبداللہ بن سلیمان کا بیان منتشر ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ کمیٹی سعودی عرب یا عراق میں شیعوں کے بزرگ علماء اور عقلاء سے مناظرہ کرنے کیلئے آمادہ ہے اور ان کے سامنے حق کو بیان کرنا چاہتی ہے اور ہمارا ملاک و معیار قرآن و سنت ہے اور جو بھی مخالفت کرے گا وہ گمراہ ہے ۔

دعوت دینے کے اس متکبرانہ اور غیر مودبانہ طریقہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ صحیح اور منطقی مناظرہ کے لئے آمادہ نہیں ہیں ، لیکن جب بھی وہ ادب کے دائرہ میں اعتقادی مشکلات کو حل کرنے کیلئے منطقی گفتگو پر آمادہ ہوجائیں تو علمائے شیعہ عراق یا لبنان میں قرآن و سنت اور عقلی دلیل کی بنیاد پر یہ مناظرہ منعقد کرنے کیلئے آمادہ ہیں ،کیونکہ قرآن مجید نے ٧٠ آیتوں میں دلیل عقل کو حجت قرار دیا ہے ۔

ہمیں امید ہے کہ یہ عادلانہ اور عاقلانہ جلسہ منعقد ہوگا اور شیعہ و اہل سنت کے اختلافات کو کم کرنے میں موثر ثابت ہوگا اور مسلمانوں کے اتحاد میں مددگار رہے گا ۔

تاریخ انتشار: « 2016/6/20 »
سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

سعودی عرب میں واقع ہونے والے حادثہ پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

قرآن کریم کی آیات کو حذف کرنے سے متعلق هندوستانی علماء کے خط کا جواب

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 3556