سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 
آیات ولایت و امامت

آیات ولایت و امامت

قرآن مجید میں ہمیشہ اور ہر زمانہ کیلئے جدید مطالب اور پیغامات پائے جاتے ہیں ، لہذا جو کچھ بھی ابھی تک ان آیات کے سلسلہ میں دونوں کتابوں میں ذکر ہوچکا ہے ، ان پر ہی اکتفاء نہیں کرنا چاہئے بلکہ بزرگوں کی تفاسیر سے مدداور ان کی زحمتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وسیع طور پر مطالعہ کیا جائے اور جدید وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے ان تحقیقات کے نتائج ضرورت مندوں کے سامنے پیش کیا جائیں ۔ ٣ ۔ اس کتاب میں آیات ولایت کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے : پہلی فصل : آیات خلافت و زعامت مسلمین ۔ دوسری فصل : آیات فضائل اھل بیت (علیہم السلام) ۔ تیسری فصل : حضرت علی (علیہ السلام) کے مخصوص فضائل سے متعلق آیات ۔

مولف/مصنف : حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله)

مترجم : سید حسین حیدر زیدی

آماده کرنا اورمنظم کرنا : ابوالقاسم علیان نژادى

جلدوں کی تعداد : ایک

صفحات کی تعداد : 461

ایڈیشن :

زبان : اردو

ترجمہ نهج البلاغہ

ترجمہ نهج البلاغہ

اس کتاب کا بہت ہی سلیس اور آسان زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ تمام لوگ آسانی سے اس کے مطالب کو درک کرسکیں

مولف/مصنف : زیر نظر آیت الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظلہ)

مترجم : اهل قلم کی ایک جماعت

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : ایک

صفحات کی تعداد : 855

ایڈیشن :

زبان : اردو

اسلام ایک نظر میں

اسلام ایک نظر میں

اسلام کیا ہے اور بشریت کیلئے کیا چیز تحفہ کے عنوان سے لایا ہے ؟ اسلام کو کیوں قبول کریں؟ یہ کتاب اسلامی تعلیمات کے بنیادی اصولوں کا ایک مجموعہ ہے جو ایسی متعدد کتابوں کا ما حصل ہے جو اسلامی عقاید اور فقہ میں لکهی گئی ہیں.

مولف/مصنف : حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی (دام ظله)

مترجم : حجه الاسلام سید حسین حیدر زیدی

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : ایک (1)

صفحات کی تعداد : 110

ایڈیشن :

زبان : اردو

مشکات ہدایت

مشکات ہدایت

null

مولف/مصنف : حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی(دامت برکاته)

مترجم : سید حسین حیدر زیدی

آماده کرنا اورمنظم کرنا : مسعود مکارم. محمد رضا حامدی

جلدوں کی تعداد : 1 جلد

صفحات کی تعداد : 132

ایڈیشن :

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 25

تفسیر نمونہ جلد 25

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی پندره سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره معارج، نوح، جن، مزمل، مدثر،قیامت،انسان، اور مرسلات

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417ہجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 24

تفسیر نمونہ جلد 24

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی پندره سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره ممتحنہ، صف، جمعہ، منافقون، تغابن،طلاق، تحریم،ملک،قلم، اور حاقہ

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 23

تفسیر نمونہ جلد 23

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی پندره سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره قمر، رحمن، واقعه، حدید، مجادله، حشر

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 22

تفسیر نمونہ جلد 22

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی پندره سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره فتح، حجرات، ق، ذاریات، طور اور النجم

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 21

تفسیر نمونہ جلد 21

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی پندره سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره زخرف، سوره دخان، سوره جاثیہ ، سوره احقاف، سوره محمد****** مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح) جلدوں کی تعداد : 27 ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری زبان : اردو

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 20

تفسیر نمونہ جلد 20

فسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره مومن ، سوره فصلت ، سوره شوری ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 19

تفسیر نمونہ جلد 19

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره صافات ، سوره ص ، سوره زمر ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 18

تفسیر نمونہ جلد 18

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره سبا ، سوره فاطر ، سوره یس ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 17

تفسیر نمونہ جلد 17

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره لقمان ، سوره الم سجده ، سوره احزاب ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 16

تفسیر نمونہ جلد 16

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره قصص ، سوره عنکبوت ، سوره روم ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

روحوں سے رابطہ کی حقیقت

روحوں سے رابطہ کی حقیقت

تناسخ اور روحوں کا اسی دنیا میں دوبارہ دوسرے جسموں میں پلٹنے اور اسی طرح روحوں سے ارتباط پیدا کرنے کامسئلہ ہمیشہ بزرگ علماء اور دانشوروں کے درمیان زیر بحث رہا ہے، لہذا ہم نے اس کتاب میں ان مسائل کی تنقید اور تحقیق کی ہے ۔ یہ کتاب عربی زبان میں بھی ترجمہ اور منتشر ہوچکی ہے ۔

مولف/مصنف : آیة اللہ العظمی ناصرمکارم شیرازی (مدظلہ العالی)

مترجم : منہال حسین ،سید ظہیر الحسنین شیرازی

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 1

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن : انتشارات امام علی ابن ابی طالب

زبان : اردو

تفسیر نمونہ جلد 15

تفسیر نمونہ جلد 15

تفسیرنمونہ ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے ******* سوره فرقان ، سوره شعراء ، سوره نمل ******

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رح)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 710

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

اسلام کی سپر تقیہ

اسلام کی سپر تقیہ

تقیّہ دین کی ضرورت ہے اور اس کا مذہب و دین سے دوہرا تعلق ہے ۔ ایک طرف بہت سے فقہ کے فروعی مسائل کی بنیاد اس پر استوار ہے تو دوسری طرف اس کا تعلق عقائد و کلام سے بھی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی حقیقت اور اس کے موارد سے غافل ہیں. تقیہ کیا ہے ؟ کیا اسلامی تعلیمات میں تقیہ کے نام سے کوئی حکم موجود ہے ؟ نفاق اور تقیہ میں کیا فرق ہے . اس کتاب میں ان مسائل کے تمام پهلووں پر روشنی ڈالی گئی ہے. تعداد جلد: 1 جلد زبان: اردو

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

کامیابی کا راز

کامیابی کا راز

اس کتاب میں ایسی شخصیت کی سوانح حیات کا خلاصہ ہے جس نے پہلے دن سے ہی اپنی فکر اور بیان کو اسلام کیلئے وقف کرتے ہوئے فکری اور اخلاقی انحرافات سے مقابلہ کیا اور اپنی بابرکت عمر کے ۶۰ سال دین کے حقایق پہنچانے اور اہل بیت (علیہم السلام) کی بلند و بالا خوبیوں اور تعلیمات کو نشر کرنے میں صرف کئے ۔ مترجم : سید حسین حیدر زیدی

مولف/مصنف : حضرت آیت الله مکارم شیرازی

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

پیام امام امیرالمؤمنین(ع) جلد 1

پیام امام امیرالمؤمنین(ع) جلد 1

یہ کتاب نهج البلاغہ کی اہم،جدید اور جامع شرح ہے جس کو معظم له نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے. زبان: اردو

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

جوانوں کے جنسی مسائل اور ان کا حل

جوانوں کے جنسی مسائل اور ان کا حل

جوانوں کی جنسی مشکلات سے متعلق بہت زیاده خطوط معظم لہ کی خدمت میں پہنچے، جس کی وجہ سے آپ جوانوں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے ایک جامع کتاب لکهنے پر مجبور ہوگئے. یہ کتاب فارسی میں ہے ، اس کا عربی اور اردو میں ترجمہ ہوچکا ہے. تعداد جلد: 1 جلد زبان: اردو تعداد صفحات: 184

مولف/مصنف :

مترجم : سید ذیشان حیدر

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

استفتائات جدید 03

استفتائات جدید 03

اس کتا ب میں آیہ اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے فتووں کے مطابق مبتلاء بہ مسائل کو ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. یہ کتاب فارسی زبان میں ہے اور عربی زبان میں بهی اس کا ترجمہ شائع ہوچکا ہے. اردو زبان میں ابہی ترجمہ ہو رہا ہے لہذا مقلدین کی سہولت کے لئے جس قدر ترجمہ ہوتا جاتا ہے اس کو سایٹ پر ڈال دیا جاتاہے زبان : اردو جلد : سوم

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

مناسک جامع حج

مناسک جامع حج

اس کتا ب میں آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کے فتووں کے مطابق حج اور عمر کے تمام احکام و اعمال کو کامل طور سے ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. جلد 1 زبان : اردو مترجم : سید اطهر عباس

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

ہمارے عقیدے

ہمارے عقیدے

اس کتاب میں ذکر شدہ باتیں اسلام کے اصول و فروع کے بارے میں اہل بیت علیہم السلام کے معتقدین اور شیعوں کے عقائد کا خلاصہ ہے۔یہ کسی کمی بیشی اور تحریف کے بغیر بیان ہوئی ہیں ۔قرآنی آیات ،اسلامی روایات اور علمائے اسلام کی مختلف کتابوں سے انکا ثبوت بھی اجمالی طور پر فراہم کر دیا گیا ہے ۔اگر چہ ابحاث کے اختصار اور تلخیص کے پیش نظر تمام شواہد اور دلائل کو پیش کرنا ممکن نہ تھا اس کتاب میں ہمارا مقصد بھی اجمالی طور پر اور اختصار کے ساتھ مطالب کو بیان کرنا تھا ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب مندرجہ ذیل نتائج کی حامل ہے۔۔ ۱مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ یہ شیعہ عقائد کو واضح اور موثر انداز میں بیان کرتی ہے۔تمام اسلامی فرقے یہاں تک کہ غیر مسلم بھی اس مختصر سے کتابچہ کا مطالعہ کرکے شیعہ مذہب کے ماننے والوں کے عقائد سے براہ راست اجمالی طور پر آگاہ ہو سکتے ہیں۔ اس کتاب کی تدوین میں بہت زیادہ زحمت اٹھائی گئی ہے۔

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

استفتائات جدید 01

استفتائات جدید 01

اس کتا ب میں آیہ اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے فتووں کے مطابق مبتلاء بہ مسائل کو ایک فاضل شخصیت نے جمع کیا ہے. یہ کتاب فارسی زبان میں ہے اور عربی زبان میں بهی اس کا ترجمہ شائع ہوچکا ہے. اردو زبان میں ابہی ترجمہ ہو رہا ہے لہذا مقلدین کی سہولت کے لئے جس قدر ترجمہ ہوتا جاتا ہے اس کو سایٹ پر ڈال دیا جاتاہے زبان : اردو جلد : اول

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

دولت کا بهترین مصرف

دولت کا بهترین مصرف

اسلام کیا ہے ؟ اور بشریت کیلیے کیا سوغات لایا ہے؟ یه کتاب تعلیمات اسلامی کے بنیادی اصول و قوانین پر ایک جامع دستاویز اور اسلامی عقاید و فقہ پر لکهی جانے والی ڈهیروں کتابوں کا نجوڑ ہے. تالیف بانو:ج۔فرازمند ترجمہ فیروز علی بنارسی تعداد جلد 1 زبان : اردو سن طباعت اکتوبر ۲۰۰۷ پهلا ایڈیشن تعداد ایک ہزار

مولف/مصنف :

مترجم : فیروز علی بنارسی

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

توضیح المسائل

توضیح المسائل

توضیح المسائل، حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی کے فقه کے مختلف ابواب میں ساده اور سلیس فتوں کا مجموعه بے. یه کتاب فارسی میں بے جس کا اردو، عربی، انگریزی، روسی، آذربایجانی اور چینی زبانوں میں ترجمه شایع بوچکا بے. تعداد جلد: 1 زبان : اردو تعداد صفحات : 713 تیسرا ایڈیشن.

مولف/مصنف : حضرت آیه الله العظمی مکارم شیرازی

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

تفسیر نمونہ جلد 01

تفسیر نمونہ جلد 01

تفسیرنمونه ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 سالہ زحمات کا نتیجہ ہے جس کو معظم لہ نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے.

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظله العالی

مترجم : مولانا سید صفدر حسین نجفی (رحمه الله علیه)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 710

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

تفسیر نمونه جلد 27

تفسیر نمونه جلد 27

تفسیرنمونه ، آیه الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی) کی 15 ساله زحمات کا نتیجه ہے جس کو معظم له نے اہل قلم کی ایک جماعت کی مدد سے فارسی زبان میں تحریر فرمایا ، اس کا اردو اور عربی زبان میں ترجمه ہو کر شایع ہوچکا ہے.

مولف/مصنف : آیه الله العظمی مکارم شیرازی(دام ظله العالی

مترجم : سید صفدر حسین نجفی (رحمه الله علیه)

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد : 27

صفحات کی تعداد : 710

ایڈیشن : ربیع الثانی 1417هجری

زبان : اردو

110 سوال اور جواب

110 سوال اور جواب

110 سوال اور جواب اعتقادی، اجتماعی اور اخلاقی سوالات اور ان کے جوابات کو تفسیر نمونہ کی ۲۷/جلدوں اور تفسیر پیام قرآن کی ۱۰/ جلدوں سے جمع کرکے ترتیب دیا جس کے نتیجہ میں ۱۱۰ / اہم سوال آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہیں

مولف/مصنف :

مترجم :

آماده کرنا اورمنظم کرنا :

جلدوں کی تعداد :

صفحات کی تعداد : 0

ایڈیشن :

زبان :

کل صفحات : 3