سوره مؤمنون / آیه 117 - 118

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
کامیاب اور ناکاماس دنیا کی عمر تھوڑی ہے


۱۱۷ وَمَنْ یَدْعُ مَعَ اللهِ إِلَھًا آخَرَ لَابُرْھَانَ لَہُ بِہِ فَإِنَّمَا حِسَابُہُ عِنْدَ رَبِّہِ إِنَّہُ لَایُفْلِحُ الْکَافِرُونَ
۱۱۸ وَقُلْ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاٴَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِینَ

ترجمہ

۱۱۷۔ اور جو شخص خدا کے ساتھ کسی اور معبود کو پکارے گا، یقیناً اس کے پاس اس کی کوئی دلیل نہ ہوگی، اس کا حساب تمھارے رب کے پاس ہے اور یہ بات یقینی ہے کہ کافر کامیاب نہ ہوں گے ۔
۱۱۸۔ اور کہہ دے: پروردگار ا! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کرکہ تو بہترین رحم کرنے والا ہے ۔
کامیاب اور ناکاماس دنیا کی عمر تھوڑی ہے
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma