سوره نور / آیه 4 - 5

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
تہمت کی سزا۷۔ حرمتِ زنا کا فلسفہ

۴ وَالَّذِینَ یَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ یَاٴْتُوا بِاٴَرْبَعَةِ شُھَدَاءَ فَاجْلِدُوھُمْ ثَمَانِینَ جَلْدَةً وَلَاتَقْبَلُوا لَھُمْ شَھَادَةً اٴَبَدًا وَاٴُوْلٰئِکَ ھُمَ الْفَاسِقُونَ
۵ إِلاَّ الَّذِینَ تَابُوا مِنْ بَعْدِ ذٰلِکَ وَاٴَصْلَحُوا فَإِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَحِیمٌ


ترجمہ

۴۔ اور وہ لوگ کہ جو پاکدامن عورتوں پر الزام لگاتے ہیں اور پھر (اپنے دعویٰ کے ثبوت کے لئے) چارہ گواہ پیش نہیں کرسکتے انھیں اسّی کوڑے لگاوٴ اور ان کی گواہی کبھی قبول نہ کرو کہ و ہفاسق ہیں ۔
۵۔ مگر جو لوگ اس کے بعد توبہ کریں اور اصلاح وتلافی کریں تو خدا غفور ورحیم ہے ۔
تہمت کی سزا۷۔ حرمتِ زنا کا فلسفہ
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma