سوره نور / آیه 27 - 29

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
بغیر اجازت لوگوں کے گھروں میں نہ جاوٴ۳۔ ایک سوال کا جواب

۲۷ یَااٴَیُّھَا الَّذِینَ آمَنُوا لَاتَدْخُلُوا بُیُوتًا غَیْرَ بُیُوتِکُمْ حَتَّی تَسْتَاٴْنِسُوا وَتُسَلِّمُوا عَلیٰ اٴَھْلِھَا ذَلِکُمْ خَیْرٌ لَکُمْ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُونَ
۲۸ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فِیھَا اٴَحَدًا فَلَاتَدْخُلُوھَا حَتَّی یُؤْذَنَ لَکُمْ وَإِنْ قِیلَ لَکُمْ ارْجِعُوا فَارْجِعُوا ھُوَ اٴَزْکَی لَکُمْ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِیمٌ
۲۹ لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اٴَنْ تَدْخُلُوا بُیُوتًا غَیْرَ مَسْکُونَةٍ فِیھَا مَتَاعٌ لَکُمْ وَاللهُ یَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا تَکْتُمُونَ

ترجمہ

۲۷۔ اے ایمان والو! اپنے گھر کے سوا دوسرے گھروں میں بغیر اجازت داخل نہ ہونا اور اس گھر والو کو سلام بھی کرنا، یہ تمھارے لئے بہتر ہے شاید کہ تم توجہ کرو ۔
۲۸۔ اور اگر اس گھر میں کسی کو نہ پاوٴ تو اس میں داخل نہ ہونا جب تک کہ تمھیں اجازت نہ ملے اور اگر کہا جائے کہ لوٹ جاوٴ تو واپس آجانا کہ یہ تمھارے لئے زیادہ پاکیزہ ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو الله اس سے آگاہ ہے ۔
۲۹۔ جن گھروں میں کسی کی رہائش نہ ہو اور وہاں تمھارا مال واسباب پڑا ہو وہاں تمھارے داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں، جو کچھ تم ظاہر کرتے یا چھپاتے ہو الله اسے جانتا ہے ۔
بغیر اجازت لوگوں کے گھروں میں نہ جاوٴ۳۔ ایک سوال کا جواب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma