۸ . راہ خدا میں انفاق کرو اور فقر سے نہ ڈر و

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
دولت کا بهترین مصرف
شیطانی افکار سے جنگ ۷. تمہارے انفاق خدا کے یہاں محفو ظ ہیں

خدا وند عالم ارشاد فرماتا ہے :
<
اَلشَّیْطَانُ یَعِدُکُمُ الْفَقْرَ وَیَاٴْ مُرُ کُمْ بِالْفَحْشَآءِ وَاللّٰہُ یَعِدُکُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْہُ وَفَضْلاً وَّ اللّٰہُ وَاْسِعٌ عَلِیْمٌ (سورئہ بقرہ آیت/ ۲۶۸)
شیطان تم سے(انفاق کے وقت) فقیری کا وعدہ کرتا ہے اور تمہیں برائیوں کا حکم دیتا ہے۔ اورخدا مغفرت اور فضل و احسان کا وعدہ کرتا ہے۔ خدا صاحب وسعت بھی ہے اور علیم ودانا بھی۔
وضاحت

شیطانی افکار سے جنگ ۷. تمہارے انفاق خدا کے یہاں محفو ظ ہیں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma