ذبیح اللہ کون ہے ؟

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
جناب اسحاق کى بشارتذبح عظیم

اس بارے میں کہ حضرات ابراہیم کے دونوں فرزندوں (اسماعیل (ع) اور اسحاق (ع) ) میں سے کون قربان گاہ میں لایا گیا اور کس نے ذبیح اللہ کا لقب پایا؟ مفسرین کے درمیان شدید بحث ہے ایک گروہ حضرت اسحاق (ع) کو '' ذبیح'' جانتا ہے اور ایک جماعت حضرت اسماعیل (ع) ،کو پہلے نظریہ کو بہت سے مفسرین اہل سنت اور دوسرے نظریہ کو مفسرین شیعہ نے اختیار کیا ہے ،لیکن جو کچھ قرآن کى مختلف آیات کے ظاہر سے ہم آہنگ ہے وہ یہى ہے کہ '' ذبیح'' '' اسماعیل (ع) '' تھے_

جناب اسحاق کى بشارتذبح عظیم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma