حضرت یوسف اور یعقوب (علیہماالسلام)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
قہرمان پاکیزگیحضرت لوط (ع) کى بیوى کافروں کے لئے مثال

داستان عشق یا پاکیزگى کا بہترین سبق
حضرت یوسف (ع) کے واقعہ کو بیان کرنے سے پہلے چند چیزوں کا بیان کرنا ضرورى ہے:
1_ بے ہدف داستان پردازوں یا پست اور غلیظ مقاصد رکھنے والوں نے اس اصلاح کنندہ واقعہ کو ہوس بازوں کے لئے ایک عاشقانہ داستان بنانے اور حضرت یوسف علیہ السلام او ران کے واقعات کے حقیقى چہرے کو مسخ کرنے کى کوشش کى ہے،یہاں تک کہ انھوں نے اسے ایک رومانى فلم بناکر پردہ سیمیں پر پیش کرنا چاہا ہے ،لیکن قرآن مجید نے کہ جس کى ہر چیز نمونہ اور اسوہ ہے اس واقعے کے مختلف مناظرسے پیش کرتے ہوئے اعلى ترین عفت وپاکدامنی، خوداری، تقوى ،ایمان اور ضبط نفس کے درس دئے ہیں اس طرح سے کہ ایک شخص اسے جتنى مرتبہ بھى پڑھے ان قوى جذبوں سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا_
اسى بنا پر قرآن نے اسے ''
احسن القصص'' (بہترین داستان) جیسا خوبصورت نام دیا ہے اور اس میں صاحبان فکرونظر کے لئے متعدد عبرتیں بیان کى ہیں_

 

 

قہرمان پاکیزگیحضرت لوط (ع) کى بیوى کافروں کے لئے مثال
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma