ابرہہ حملہ کے لئے تیار

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
میں اونٹوں کا مالک ہوںابرہہ نے بہت بڑا گرجاگھر تعمیر کرایا

ظاہر ہے اس پر ''ابرہہ''کو بہت غصہ آیا اور اس نے خانہ کعبہ کو کلى طور پر ویران کرنے کا پختہ ارادہ کرلیا_اس کا خیال تھا اس طرح وہ انتقام بھى لے لے گا اور عربوں کو نئے معبد کى طرف متوجہ بھى کردے گا_چنانچہ وہ ایک بہت بڑے لشکر کے ساتھ،جن میں سے کچھ لوگ ہاتھیوں پر سوار تھے،مکہ کى طرف روانہ ہوا_
جب وہ مکہ کے قریب پہنچا تو اس نے کچھ لوگوں کو مکہ والوں کے اونٹ اور دوسرے اموال لوٹنے کے لئے بھیجا_ان میں سے دوسو اونٹ عبد المطلب(ع) کے بھى لوٹ لئے گئے_
''ابرہہ'' نے کسى آدمى کو مکہ کے اندر بھیجا اور اس سے کہا کہ رئیس مکہ کو تلاش کرکے اس سے کہنا کہ''ابرہہ''یمن کا بادشاہ کہتا ہے کہ:میں جنگ کرنے کے لئے نہیں آیا_میں تو صرف اس لئے آیا ہوں کہ اس خانہ کعبہ کو ویران کردوں_اگر تم جنگ نہ کرو تو مجھے تمہارا خون بہانے کى ضرورت نہیں ہے_

 


میں اونٹوں کا مالک ہوںابرہہ نے بہت بڑا گرجاگھر تعمیر کرایا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma