ایک مسلم تاریخى روئیداد

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
قصص قرآن
حضرت رسول اکرم (ص) ایک بے نظیر معجزہ(اس گھر کا ایک مالک ہے)

قابل توجہ بات یہ ہے کہ''اصحاب فیل''کا ماجرا عربوں کے درمیان ایسا مسلم تھا کہ یہ ان کے لئے تاریخ کا آغاز قرار پایا او رجیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے،قرآن مجید نے ایک نہایت ہى عمدہ تعبیر''الم تر''(کیا تو نے نہیں دیکھا )کے ساتھ اس کا ذکر کیا ہے،پیغمبر اکرم (ص) کو خطاب کرتے ہوئے جونہ تو اس زمانہ میں موجود تھے اور نہ ہیسے دیکھا تھا،جو اس ماجرے کے مسلم ہونے کى ایک او رنشانى ہے_
ان سب باتوں سے قطع نظر جب پیغمبر اکرم (ص) نے مشرکین مکہ کے سامنے ان آیات کى تلاوت کى تو کسى نے اس کا انکا رنہ کیا_اگر یہ مطلب مشکوک ہوتا تو کم ازکم کوئی اعتراض کرتا اور ان کا اعتراض ان کے باقى اعتراضوں کى طرح ہى تاریخ میں ثبت ہوجاتا _

 

حضرت رسول اکرم (ص) ایک بے نظیر معجزہ(اس گھر کا ایک مالک ہے)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma