2) صحیح تربیت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
فلسفه انتظار
3) طاقت ور عدلیہ 1) عادلانہ تقسیم

صحیح تربیت بھی مفاسد اور جرائم کی روک تھام میں کافی موثر ھے۔ اس وقت دنیا میں فساد کی گرم بازاری، جرائم کی فراوانی اس وجہ سے ھے کہ تعلیم کے لئے تو ضرور نئے نئے طریقے اختیار کئے جارھے ھیں لیکن تربیت کا کوئی معقول انتظام نہیں ھے۔ تعلیم کو صحیح راستے پر لگانے کے بجائے تعلیم سے فساد کی شاھراہ تعمیر کی جارھی ھے غیر اخلاقی فلمیں، ڈرامے، کتابیں، اخبار، رسالے سب انسان کے اخلاقیات پر حملہ آور ھیں۔
لیکن جب تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی جدید ترین معقول انتظام ھوگا، عالمی حکومت انسانوں کی تربیت پر بھرپور توجہ دے گی۔ وہ مفاسد اور جرائم خود بخود ختم ھوجائیں گے جن کا سرچشمہ عدم تربیت یا ناقص تربیت ھے۔

3) طاقت ور عدلیہ 1) عادلانہ تقسیم
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma