اقسام حج

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
حجّ تمتع حج نذری

مسئلہ 20 ۔ حج کی تین قسمیں ہیں ۱ ۔ حجّ تمتع ۲ ۔ حجّ قرآن ۳ ۔ حجّ افراد
حج تمتع ان لوگوں کے لئے ہے جو مکہٴ معظمہ سے ۴۸ میل ( تقریبا ۸۶ کلو میٹر ) یا اس سے زیادہ کے فاصلے پر رہتے ہیں اور حج قرآن اور افراد مکہٴ معظمہ کے رہنے والوں اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اس مسافت کے اندر رہتے ہیں .
مسئلہ ۲۱ ۔ جو مکہ کا رہنے والا ہے اگر مکہ سے باہر کا سفر کرے پھر مکہ کی طرف پلٹے وہ حج تمتع یا حج قرآن اور افراد بجا لا سکتا ہے . جو مذکورہ مسافت کے باہر رہتا ہے اگر دو سال سے زیادہ مکہٴ معظمہ میں اقامت کر لے تو اس کا وظیفہ وہی اہل مکہ کا وظیفہ ہے خواہ پہلے سے مستطیع ہو یا مکہ میں اقامت کے دوران مستطیع ہوا ہو اور خواہ ا سکی اقامت ہمیشہ کی نیت سے ہو یا ایک مدت تک رہنے کے قصد سے ہو .
مسئلہ ۲۲ : چونکہ پوری دنیا میں تمام مسلمانوں ”حج تمتع “ انجام دیتے ہیں لہذااس مناسک حج میں جو احکام بیان کئے گئے ہیں وہ حج تمتع کے احکام ہیں ۔

حجّ تمتع حج نذری
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma