۹ ۔ انواع روغن اور کریم کی بدن پر مالش :

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
۱۰ ۔ ناخن کاٹنا :۸ ۔ خوشبو استعمال کرنا :

مسئلہ 124 ۔ ہر قسم کے روغن اور کریم کی بدن پر مالش کرنا خواہ معطر ہو یا نہ ہو محرم کے لئے جائز نہیں ہے یہاں تک کہ احرام سے پہلے خوشبو دار تیل کی مالش اس صورت میں کہ اس کی خوشبو احرام کی حالت میں باقی رہے منع ہے ، لیکن احرام سے پہلے غیر معطر تیل اور کریم کی مالش میں کوئی حرج نہیں ہے -
مسئلہ 125 ۔ چرب و مرغّن غذائیں کھانا ہر چند اطراف دست و دہن کو چربدار ( چکنا ) کردیں محرم کے لئے جائز ہے -
مسئلہ 126 ۔ ہر طرح کے طبّی مرحموں کی معالجہ کے لئے بدن پر مالش کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے -

۱۰ ۔ ناخن کاٹنا :۸ ۔ خوشبو استعمال کرنا :
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma