مستحبات دخول حرم

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
مکہٴ معظمہ وارد ہونے کے مستحبات مکروہات احرام

۱ ۔ خداوند متعال کے سامنے تواضع و فروتنی کے لئے با برہنہ ہو اور اپنے جوتے ہاتھ میں لیکر داخل حرم ہو - اس کا عمل کا ثواب بہت زیادہ ہے -
۲ ۔ حرم میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھے :
” اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ قُلْتَ فی کِتابِکَ وَ قَوْلُکَ الْحَقُّ : ( وَ اَذِّنْ فی النّٰاسِ بِالْحَجِّ یَاٴتُوکَ رِجالاً وَ عَلیٰ کُلِّ ضامِرٍ یَاٴتِینَ مِنْ کُلِّ فَجٍّ عَمِیقٍ ) اَللّٰھُمَّ اِنِّی اََرْجُوا اَنْ اَٴکُونَ مِمَّنْ اَجٰابَ دَعْوَتَکَ ، وَ قَدْ جِئْتُ مِنْ شُقَّةٍ بَعِیدَةٍ وَ فَجٍّ عَمِیقٍ ، سَامِعاً لِنِدآئِکَ ، وَ مُسْتَجِیباً لَکَ ، مُطِیعاً لِاَمْرِکَ ، وَ کُلُّ ذٰلِکَ بِفَضْلِکَ عَلَیَّ وَ اِحْسانِکَ اِلَیَّ ، فَلَکَ الْحَمْدُ عَلیٰ مٰا وَفَّقْتَنی لَہُ ، اَبْتَغی بِذٰلِکَ الزُّلْفَةَ عِنْدکَ ، وَ الْقُرْبَةَ اِلَیْکَ ، وَ الْمَنْزِلَةَ لَدَیْکَ ، وَ الْمَغْفِرَةَ لِذُنُوبی ، وَ التَّوْبَةَ عَلَیَّ مِنْھا بِمَنِّکَ - اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ ، وَ حَرِّمْ بَدَنی عَلَی النَّارِ ، وَ اٰمِنِّی مِنْ عَذابِکَ وَ عِقابِکَ ، بِرَحْمَتِکَ یٰا اَرْحَمَ الرّاحِمِینَ “ -

مکہٴ معظمہ وارد ہونے کے مستحبات مکروہات احرام
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma