حلق ( سر مونڈنے ) کے مستحبات

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک حج
طواف حج ، اس کی نماز اور سعی کے مستحبات قربانی کے مستحبات

۱ ۔ سر کے داہنی طرف آگے کے حصہ سے مونڈے اور یہ دعا پڑھے :
” اٴَللّٰھُمَّ اٴعطِنی بِکُلِّ شَعْرَةٍ نُوراً یَومَ الْقِیامَةِ “ -
۲ ۔ اپنے سر کے بال کو منی میں اپنے خیمہ میں دفن کردے اور بہتر سے حلق کے بعد ڈاڑھی اور مونچھ کی بھی اصلاح کرے اور ناخن بھی کاٹے -

طواف حج ، اس کی نماز اور سعی کے مستحبات قربانی کے مستحبات
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma