یہ انسان کا اصلی مقصد اور ہدف نہیں ہیں ۔

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 02
۱۔ امور مادی کو کس نے زینت دی ہے ۔ بدر کے تاریخ ساز واقعے سے درسِ عبرت حاصل کریں ۔

گذشتہ آیات میں بتا یا گیا ہے کہ انسان کا حقیقی سر مایہ ایمان ہے نہ کہ مال و دولت اور کثرت اولاد وافراد ۔ اب یہ آیت اس حقیقت کی نشاندھی کرتی ہے کہ بیوی بچے اور مال و ثروت اس جہان کی مادی زندگی کے لئے سرمایہ ہیں ۔ یہ انسان کا اصلی مقصد اور ہدف نہیں ہیں ۔
یہ صحیح ہے کہ ان وسائل کے بغیر روحانی و معنوی سعادت کی راہ بھی طے نہیں کی جاسکتی لیکن اس راہ میں ان سے کام لینا اور چیز ہے اور (وسیلہ نہ سمجھتے ہوئے ) ان وابستگی او ران کی پرستش دوسری چیز ہے ۔ اس آیت میں چند قابل توجہ نکات ہیں جن کا ہم ذیل میں ذکر کرتے ہیں ۔

۱۔ امور مادی کو کس نے زینت دی ہے ۔ بدر کے تاریخ ساز واقعے سے درسِ عبرت حاصل کریں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma