۱۵ ۔ لمس کرنا .

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
مناسک عمره مفرده
۱۶ ۔ بوسہ لینا ۱۴ ۔ نگاہ کرنا

مسئلہ 252 ۔ محرم شخص کے لئے اپنی بیوی کے بدن پر ہاتھ رکھنا جائز نہیں ہے لیکن اس کام میں قصد لذت کے بغیر کوئی مضائقہ نہیں ہے .
مسئلہ 253 ۔ اگر قصد لذت سے اپنی بیوی کے بدن کو لمس کرے ، لازم ہے ایک گوسفند کفارے دے اور اگر اس کام سے منی خارج ہو جائے تو احتیاط واجب کی بناء پر اس کا کفارہ ایک اونٹ ہے .
سوال 254 ۔ کیا شوہر احرام سے خارج ہونے کے بعد اپنی زوجہ کو جو ابھی حالت احرام میں ہے از روئے شہوت لمس کر سکتا ہے ؟
جواب : شوہر کے لئے کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر بیوی بھی اس کا م سے لذت محسوس کرتی ہے تو احتیاط یہ ہے کہ اس کام کے لئے راضی نہ ہو .

۱۶ ۔ بوسہ لینا ۱۴ ۔ نگاہ کرنا
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma