۲۔ روز حشر شیطان کا اپنے پیرو کاروں سے رابطہ

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 10
۳۔ گمراہی کے دیگر پیشواوٴن کا طرز عمل۱۔ شیطان کا اپنے پیروکاروں کو سخت جواب

۲۔ روز حشر شیطان کا اپنے پیرو کاروں سے رابطہ : اس عظیم محضر میں شیطان کس طرح اپنے تمام پیرو کاروں سے رابطہ قائم کرسکے گا او رکس طرح انہیںملامت کرے گا ۔
اس سوال کا جواب یہ ہے کہ یقینا خد اسے یہ طاقت دے گا ۔ در اصل شیطان کے پیرو کاروں کے لئے یہ ایک طرح کا روحانی اور نفیاتی عذاب ہے ۔ یہ اس جہان میں اس راستے پر چلنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے کہ وہ ابھی سے اپنا اور اپنے رہبر کا انجام دیکھ لیں ۔ بہرحال خد اکسی طرح سے شیطان اور اس کے پیروں کے درمیان یہ ارتباط فراہم کرے گا ۔

۳۔ گمراہی کے دیگر پیشواوٴن کا طرز عمل۱۔ شیطان کا اپنے پیروکاروں کو سخت جواب
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma