طہارت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
پیشاب اور پائخانہ احتیاط مستحب اور احتیاط واجب میں فرق

طہارت

اسلام پاک و پاکیزہ دین ہے اور پاکیزگی کو پسند کرتا ہے اور اس کی بہت زیادہ تاکید کرتے ہوئے تمام احکام و قوانین کواسی کی بنیاد پر تنظیم کیا ہے ۔ اس دین مقدس میں نظافت اور پاکیزگی کو اس قدر اہمیت دی گئی ہے کہ بعض روایات میں اس کو ایمان کا جزء کہا گیا ہے (۱) ۔ یعنی جو مسلمان ،طہارت ، نجاست اور صفائی کی رعایت نہیں کرتا اس کا ایمان کامل نہیں ہے ۔
یہ دین ہر طرح کی تحریف سے منزہ ہے اور اس میںنظافت کے متعلق فردی اور اجتماعی قوانین وضع ہوئے ہیں ، ان قوانین پر عمل کرنا خصوصا ہمارے زمانہ میں بہت ہی زیادہ ضروری اور لازم ہے ۔
طہارت ،بدن کا پاک ہونا اور ماحول کے پاک ہونے کو اسلام نے بہت زیادہ اہمیت دی ہے ۔ انسان کو نجس کھانے اور پینے کی چیزوں سے دوری اختیار کرناچاہئے ، اسی طرح نماز کی حالت میں جو کہ پروردگار عالم کی بہترین عبادت ہے ، بدن اور لباس کو پاک ہونا چاہئے ، اسی بناء پر نجس چیزوں کو پہچاننا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ سیکھنا ضروری ہے ۔
اس فصل میں جو احکام بیان کئے جائیں گے وہ ایسے مسائل ہیں جن کو اس پاک و پاکیزہ اور آسمانی دین نے بیان کئے ہیں ، امید ہے کہ قارئین محترم اس کی طرف توجہ فرماکر اس پر عمل کریں گے:
مسأله ۲۰ : دنیا میں تمام چیزیں پاک ہیں ، صرف گیارہ چیزیں نجس ہیں اور وہ چیزیں جو ان گیارہ چیزوں کے ذریعہ نجس ہوجائیں ۔
مسأله ۲۱: نجاسات مندرجہ ذیل ہیں :
۱و ۲۔ پیشاب اور پائخانہ، ۳۔ مردار (وہ حیوان جو فطری موت سے مرے) ۔۴۔ خون، ۵ و ۶۔ کتا اور سور ، ۷۔ شراب، ۸۔ جو کا پانی ۔ ۹۔ کافر، ۱۰۔ نجاست کھانے والے اونٹ کا پسینہ۔
یہاں پر ہم مذکورہ بالا احکام کی مختصر وضاحت بیان کریں گے:

پیشاب اور پائخانہ احتیاط مستحب اور احتیاط واجب میں فرق
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma