خون (مسئله 34-37)

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
کتا اور سور(مسئله 38-39)مُردار

خون


مسأله ۳۴ : انسان اور ہر اس جانور کا خون جس میں خون جہندہ پایا جاتا ہے جیسے مرغ اور بھیڑ ، نجس ہے ۔
مسأله ۳۵ : جس حیوان میں خون جہندہ نہیں ہوتا جیسے سانپ، مچھلی اور مچھر ، ان کا خون پاک ہے ۔
مسأله ۳۶ : تخم مرغ میں جو خون ہوتا ہے اس اجتناب
کرنا بہتر ہے اگر چہ اس پر حرمت اور نجاست کاحکم نہیں لگایا گیا ہے ۔
مسأله ۳۷ : جو خون دانتوں (مسوڑوں) سے نکلتا ہے ، اگر تھوک کے ساتھ مخلوط ہوجائے اور اس کو خون نہ کہا جائے تو وہ پاک ہے اور اس صورت میں اس کو حلق میں لے جانے میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔

کتا اور سور(مسئله 38-39)مُردار
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma