محرم ہونے کے بعد بے اختیار منی کا نکل جانا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

محرم ہونے کے بعد بے اختیار منی کا نکل جانا

سوال: میں حج عمرہ میں محرم ہونے کے بعد بس کی حرکت کی وجہ سے بے اختیار منی نکل گئی اور پورے راستہ میں دومرتبہ ایسا ہوا ۔ لہذا مکہ کے ہوٹل میں داخل ہوتے ہیں میں نے غسل جنابت کیا ،لیکن سر کو کھلے رکھنا بھول گیا، اور تولیہ سے سر کو خشک کرکے تولیہ سر پر ڈال لیا اور چونکہ میرے سے کے بل گرتے ہیں لہذا کچھ بال بھی اکھڑے گئے ، کیا میرے حج میں اشکال ہے؟ اور کیا مجھ پر کفارہ واجب ہوگیا ہے ؟
اسی طرح اگلے سال حج تمتع یا عمرہ میں ان باتوں سے بچنے کیلئے اپنے آلہ تناسل کو بغیر گرہ لگائے کسی چیز سے باندھ لوں تاکہ دوبارہ منی نہ نکلے ، اس مشکل سے بچنے کیلئے مجھے کیا کرنا چاہئے؟
جواب دیدیا گیا: گذشتہ عمرہ کے متعلق جو تم نے لکھا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور آئندہ کے متعلق جو لکھا ہے اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1027