حج پرجانے کیلئے جھوٹی محرمیت ایجاد کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

حج پرجانے کیلئے جھوٹی محرمیت ایجاد کرنا

سوال: میری عمر ۳۴ سال ہے اور میں حج پرجانا چاہتی ہوں لیکن میرا شوہر اس سفر میں میرے ساتھ نہیں آسکتا ، لہذاقافلہ کے مسئول نے کہا ہے کہ اگر تم ایک جھوٹاخط لے آؤ جس میں یہ لکھا ہو کہ تم فلاں شخص کی محرم ہو اور اس کی بیوی بھی اس کے ساتھ ہو ، کیا اس طرح کا جھوٹا خط لینا شرعی اعتبار سے صحیح ہے؟
جواب دیدیا گیا: یہ کام جائز نہیں ہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 2848