اختلافی مسائل میں اکثریت کی نظر پر عمل کرنا
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

اختلافی مسائل میں اکثریت کی نظر پر عمل کرنا

سوال: توضیح المسائل میں بیان ہوا ہے کہ ”مجتہد اعلم کی تقلید کرنا چاہئے “ اور چونکہ مجتہدین کے درمیان علم کو تشخیص دینا اہل علم حضرات کیلئے مشکل اور عوام کے لئے محال ہے ، کیا اختلافی مسائل میں ایک معین شخص کی تقلید کرنے کے بجائے اکثریت کی راٴی کو عمل کا معیار قرار دے سکتے ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب : اکثریت کی راٴی کافی نہیں ہے ۔ اگر اعلم ثابت ہو تو اختلافی مسائل میں اس کی تقلید کرنا چاہئے اور اگر ثابت نہ ہو پائے تو لوگوں کو اختیار ہے۔

منسلک صفحات

تقلید میں تبعیض اور میت کی تقلید پر باقی رہنا

اختلافی مسائل میں اکثریت کی نظر پر عمل کرنا

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 369