باپ یا شوہر کی تاسی میں ان کے مجتہد کی تقلید

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

باپ یا شوہر کی تاسی میں ان کے مجتہد کی تقلید

سوال: کیا زوجہ پر اپنے شوہر کے مجتہد یابیٹا اپنے باپ کے مجتہد کی تقلید کرنا ضروری ہے یا اس تقلید کے مسئلہ میں آزاد ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب: ہرانسان تقلید کے سلسلے میں آزاد ہے اعلم مجتہد کی ضرور تحقیق کرے پھر اس کے بعدمجتہد کی تقلید کرے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 4250