تقلید کے لیے انتخاب مجہتد کا صحیح معیار
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

تقلید کے لیے انتخاب مجہتد کا صحیح معیار

سوال: بعض لوگ مجتہد تقلید کا انتخاب توضیح المسائل میں جس طرح طریقے سے بیان کئے گئے ہیں سے ہٹ کر اس طرح کرتے ہیں۔

(الف) اپنے مجتہد تقلید کا شاگرد ہو۔

(ب) جس مجتہد کافتوا آسان ہو ۔

(ج) جس کے مقلد اور چاہنے والے زیادہ ہوں ۔

(د) جس مجتہد کو ماں ، باپ ، یا استاد نے بتایا ہو ۔

آیا یہ طریقے مجتہد کے انتخاب کرنے کے صحیح ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب: ان میں سے کوئی بھی طریقہ معیار نہیں ہے بلکہ مجتہد تقلید کے انتخاب کرنے کا معیار اعلم ہونا ہے جو جس طریقہ سے بھی حاصل ہو۔

منسلک صفحات

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 371