مطلقہ اجتہاد کا ممکن ہونا
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

مطلقہ اجتہاد کا ممکن ہونا

سوال: کیا اس زمانے میں جبکہ مسائل اور مشکلات زندگی بہت زیادہ اور پیچیدہ ہوچکے ہیں اور اس طرح کے مسائل میں احکام کے استنباط پر قدرت حاصل کرنے کے لئے مختلف علوم پر احاطہ رکھنا ضروری ہے تو کیا ایسی صورت میں کوئی شخص اجتہاد مطلق کے مرتبہ تک پہونچ سکتا ہے؟
جواب دیدیا گیا: جواب: جی ہاں ایسا ممکن ہے اور اس کے امکان پر بہترین دلیل، خود اس کا متحقق ہونا ہے جیسا کہ ہم حوزہ علمیّہ قم میں اس کے شاہد و ناظر ہیں۔

منسلک صفحات

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 446