مرجع تقلید کے انتخاب میں غلطی کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

مرجع تقلید کے انتخاب میں غلطی کرنا

سوال: ایسے شخص کی تقلید کا کیا حکم ہے جو پہلے کسی مجتہد کی تقلید کرتاتھا اور اپنے اعمال کو اس کے فتووں کے مطابق انجام دیتا تھا اور اب وہ مجتہد کو انتخاب کرنے میں اپنی غلطی کی طرف متوجہ ہوا ہے ؟
جواب دیدیا گیا: اگر تحقیق کے ساتھ اپنے مجتہد کا انتخاب کیا تھا تو اس کے گزشتہ اعمال کی قضا نہیں ہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 3715