کپڑے دھونے کی مشین سے نجس ہاتھوں کا دھونا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

کپڑے دھونے کی مشین سے نجس ہاتھوں کا دھونا

سوال: کیا وہ کپڑے ، جو کپڑے دھونے والی مشین سے دھوئے جاتے ہیں اور وہ مشین (آٹو میٹک Automatic ہو) خود ہی چند بار کپڑوں کو دھوتی ہو اور ان میں سے پانی نکالتی ہو ) پاک ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: جواب : پاک ہیں چاہے کپڑے دھوتے وقت نل کے پانی سے متصل ہو یا پانی کے قطع ہونے کے بعد دھلنا شروع کرے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 2275