دانت اکھڑوانے کے بعد خون سے آلودہ لعاب دہن کا نکلنا ۔

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

دانت اکھڑوانے کے بعد خون سے آلودہ لعاب دہن کا نکلنا ۔

سوال: جو شخص دانت اکھڑواتا ہے تقریباً دس گھنٹے تک لعاب دہن جو اکثر وبیشتر خون آلودہ ہوتا ہے باہر نہیں نکال سکتاکیونکہ اس کے لئے مضر اور دائماً خونریزی کا سبب بن جاتا ہے اس لئے مریض اکھڑے دانت کی جگہ پٹی رکھتا ہے اور خون آلودہ لعاب دہن حلق سے اتار لیتا ہے ، ایسے شخص کی کیا تکلیف ہے ؟
جواب دیدیا گیا: جواب: جب تک مجبورنہ ہو خون آلودہ لعاب دہن کو حلق سے نہ اتارے، مجبوری اور حرجی صورت میں کوئی مانع نہیں ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 3512