خشک شدہ خون کو فرش کے اوپر سے جھاڑو کے ذریعہ صاف کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

خشک شدہ خون کو فرش کے اوپر سے جھاڑو کے ذریعہ صاف کرنا

سوال: اگر خشک شدہ خون فرش کے اوپرگر جائے اوریہ معلوم نہ ہو کہ کس جگہ گرا ہے پھر پورے فرش کے اوپر چند مرتبہ جھاڑو لگا دی جائے تو کیا فرش پاک ہوجائے گا؟
جواب دیدیا گیا: مذکورہ سوال کو فرض کرتے ہوئے پاک ہوجائے گا۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1329