اسماء مبارک کا محو کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

اسماء مبارک کا محو کرنا

سوال: ایسے مجلات اور اخبارات جن میں قرآنی آیات لکھی ہوئی ہیں، ان کی حفاظت اور انہیں اپنے پاس جمع کرنا یا رکھنا ممکن نہیں ہے، ان کے ساتھ کیا کیا جائے؟
جواب دیدیا گیا: انہیں کہیں دفن کیا جا سکتا ہے یا کسی دریا میں ڈالا جا سکتا ہے یا کسی ایسے مرکز کے حوالے کیا جا سکتا ہے جو انہیں پیس کر ان دوسری مفید اشیاء بناتے ہیں۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1464