سرکاری پیسہ بانٹے میں کوتاہی کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

سرکاری پیسہ بانٹے میں کوتاہی کرنا

سوال: حکومت اسلامی کا ٹیکس، بجلی پانی وغیرہ کے بل، ڈراءونگ کے قوانین و ضوابط وغیرہ کی رعایت نہ کرنا یا انہیں مختلف حیلہ سے نہ بھرنا یا کم بھرنا کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب دیدیا گیا: ایسا کرنے میں اشکال ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 2409