مختصر جواب:
مفصل جواب:
سوال : قرآن کریم نے کن چیزوں کو تفرقہ کی اصلی وجہ بیان کی ہے؟
جواب : قرآن کریم کی آیات سے استفادہ ہوتا ہے کہ تفرقہ کی اصل وجہ شیطان ہے ۔
خداوندعالم فرماتا ہے : ” یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِی السِّلْمِ کَافَّةً وَ لا تَتَّبِعُوا خُطُواتِ الشَّیْطانِ إِنَّہُ لَکُمْ عَدُوٌّ مُبینٌ“ (۱) ۔ ایمان والو! تم سب مکمل طریقہ سے اسلام میں داخل ہوجاؤ اور شیطانی اقدامات کا اتباع نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا ہوا دشمن ہے ۔
نیز فرماتا ہے : ”----- إِنَّ الشَّیاطینَ لَیُوحُونَ إِلی اٴَوْلِیائِہِمْ لِیُجادِلُوکُمْ وَ إِنْ اٴَطَعْتُمُوہُمْ إِنَّکُمْ لَمُشْرِکُونَ “ (۲) ۔ ---اور شیاطین تو اپنے والوں کی طرف خفیہ اشارے کرتے ہی رہتے ہیں تاکہ یہ لوگ تم سے جھگڑا کریں اور اگر تم لوگوں نے ان کی اطاعت کر لی تو تمہارا شمار بھی مشرکین میں ہوجائے گا ۔(۳)
___________________
۱۔ سورہ بقرہ، آیت ۲۰۸۔
۲۔ سورہ انعام، آیت ۱۲۱۔
۳۔ علی اصغر رضوانی، امام شناسی و پاسخ بہ شبھات (۱)، ص ۱۶۔
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.