قرآن کریم کی رو سے حق ولایت
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

قرآن کریم کی رو سے حق ولایت

سوال:
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب:

 

سوال : قرآن کریم کی رو سے ولایت کا حق کن افراد کے لیے ثابت ہے؟


جواب : خدا وند عالم نے قرآن کریم میں ولایت کا حق کچھ افراد کے لیے قرار دیاہے :
۱۔ ولایت خدا وند عالم
خدا وندعالم فرماتا ہے :
” اللَّہُ وَلِیُّ الَّذینَ آمَنُوا“
(۱) ۔ اللہ صاحبانِ ایمان کا ولی ہے
۲۔ ولایت پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)
خدا وند عالم فرماتا ہے :
”النَّبِیُّ اٴَوْلی بِالْمُوْمِنینَ مِنْ اٴَنْفُسِہِمْ “
(۲) ۔ بیشک نبی تمام مومنین سے ان کے نفس کے بہ نسبت زیادہ اولیٰ ہے ۔
۳۔ ولایت امیرالمومنین علی (علیہ السلام)
خدا وند عالم فرماتا ہے :
”إِنَّما وَلِیُّکُمُ اللَّہُ وَ رَسُولُہُ وَ الَّذینَ آمَنُوا الَّذینَ یُقیمُونَ الصَّلاهَ وَ یُوْتُونَ الزَّکاهَ وَ ہُمْ راکِعُون “
(۳) ۔ ایمان والو بس تمہارا ولی اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ صاحبانِ ایمان جو نماز قایم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوِٰ دیتے ہیں ۔
۴۔ ولایت اہل بیت (علیہم السلام)
خداوندعالم فرماتا ہے :
”یا اٴَیُّہَا الَّذینَ آمَنُوا اٴَطیعُوا اللَّہَ وَ اٴَطیعُوا الرَّسُولَ وَ اٴُولِی الْاٴَمْرِ مِنْکُم “ (۴) ۔ ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو رسول اور صاحبانِ امر کی اطاعت کرو جو تم ہی میں سے ہیں ۔(۵) ۔

_________________
۱۔ سورہ بقرہ، آیت ۲۵۷۔
۲۔ سورہ احزاب،آیت ۶۔
۳۔ سورہ مایدہ، آیت ۵۵۔
۴۔ سورہ نساء ، آیت ۵۹۔
۵۔ علی اصغر رضوانی،امام شناشی و پاسخ بہ شبھات(۱)، ص ۷۸۔

حوالہ جات:

    
تاریخ انتشار: « 1395/10/28 »

منسلک صفحات

قرآن کریم کی رو سے حق ولایت

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1122