قیام عاشورا میں خالص الہی اہداف و مقاصد
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

قیام عاشورا میں خالص الہی اہداف و مقاصد

سوال: کیا خالص الہی اہداف و مقاصد کو قیام عاشورا کی خصوصیات میں شمار کیا جاسکتا ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: امام حسین (علیہ السلام) کے قیام میں نیت اور مقصد کا عنصر بہت زیادہ ممتاز ہے ، آپ نے صرف اور صرف خدا کی مرضی اور دین کو زندہ کرنے کے لیے قیام کیا اور آپ کے قیام میں دنیوی اور جاہ طلبی کا کویی عنصر نہیں پایا جاتا تھا ،اس دعوی پر تاریخ کربلا کی ایک ایک جگہ گواہ ہے ،اس وجہ سے امام (علیہ السلام) نے اس قیام میں ہمیشہ اپنے الہی وظیفہ کو انجام دیا اور نتیجہ کو خدا پر چھوڑ دیا ۔ امام حسین (علیہ السلام) کے کلمات ،سیرت اور عمل میں یہ حقیقت باربار نظر آتی ہے (اس کتاب میں اس بات کی طرف جگہ جگہ اشارہ کیا گیا ہے ) ۔
حوالہ جات:

    
تاریخ انتشار: « 1392/03/21 »

منسلک صفحات

اس ا نقلاب کا زمان اور مکان کے لحاظ سے بہت زیادہوسیع ہونا

امام حسین (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب کی مظلومیت

عاشورا والوں کا ذلت کوقبول نہ کرنا

امام حسین (علیہ السلام) کے باوفا اصحاب کا کم ہونا

حجت خدا کا ظاہری مسلمانوں کے ہاتھوں سے شہید ہونا

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 905