حضرت عیسی(ع) خدا کے بندہ ہیں
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

حضرت عیسی(ع) خدا کے بندہ ہیں

سوال: عیساییوں کا حضرت عیسی (ع) کو خدا کا بیٹا کہنے سے کیا مراد ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: عیسی (علیہ السلام) اپنی رسالت کو امین خدا کے بندہ کے باب میں اِشعیا کی پیشین گویی کے ثابت ہونے میں جانتے تھے (١) خدا کے یہ متواضع بندہ خشونت اور فوجی کامیابی کے راستہ میں قدم نہیں رکھتے ، بلکہ اطاعت اورامانت کے ساتھ زندگی بسر کرنے کو ترجیح دیتے ہیںاور بے گناہ ہونے کے باوجود اپنی قوم کے گناہوں کو اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہیں اور ان کو رنج و غم برداشت کرنے سے نجات دلاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ زمین پر عدل وانصاف قایم کرتے ہیں ،غریبوں اور کمزوروں کو بشارت دیتے ہیں، گناہوں کو قبیح شمار کرتے ہیں ، لیکن گالیاں دینے والوں اور بدخواہان کے سامنے کویی مقاومت نہیں کرتے (٢)۔
حوالہ جات:
1. مهمترین «سرودهای بنده خدا» در موارد زیر از کتاب اِشَعیا آمده است: 42:1-9؛ 49:1-7؛ 50:4-11؛ 52: 13-15؛ 53: 1-12.
2. توماس میشل، کلام مسیحی، ترجمه ی حسین توفیقی، ص 71.
    
تاریخ انتشار: « 1392/10/03 »

منسلک صفحات

عیسائیت کا (تثلیث کے بغیر )توحیدی نظریہ

حضرت عیسی(ع) خدا کے بندہ ہیں

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 539