عیسائیوں کے نزدیک حضرت عیسی (علیہ السلام) کے القاب
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

عیسائیوں کے نزدیک حضرت عیسی (علیہ السلام) کے القاب

سوال: حضرت عیسی (ع) کے القاب کیا تھے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: حضرت عیسی (ع) کے القاب یہ ہیں کہ ان کو ""منجی "" کا نام دیاگیا (١) یعنی جس کے ذریعہ خدا انسان کو نجات دے گا ۔
اسی طرح ان کو "" نبی"" کہا گیا (٢) یعنی جو انسان کے لیے خدا کا پیغام لایا اورجس نے دینی رہبروں کے انحرافات اور غریبوں پر ظلم کی مذمت کی ۔
عبرانیوں کے رسالہ ""کاہن عہد جدید "" (٣) میں حضرت عیسی کو انسان اور خدا کے درمیان رابطہ کہا گیا ہے جس نے پہلی اور آخری بار کامل قربانی خدا کے سامنے پیش کی ہے ۔
اسی طرح ان کو "" بھیڑوں کے گلہ کا نیک نگہبان"" بھی کہا گیا ہے جو بھیڑوں کی حمایت اوران کو راہنمایی کرتے ہیں ۔
یوحنا کی انجیل میں ""راہ"" ، ""حقیقت"" اور ""زندگی"" بھی کہا گیا ہے کیونکہ وہ خدا کی طرف ایک راستہ ہیں جو حقیقت کو تحفہ میں لایے ہیں اور اس کو مجسم کرتے ہیں اور لوگوں کو حقیقی اور ابدی زندگی کی طرف ہدایت کرتے ہیں ۔
پولس نے کُولس اور اَقسُسیان کے نام خط میں عیسی کو ""خدا کی دکھایی نہ دینے والی صورت"" کہا ہے ۔ بشر کی طبیعت اور ہماری حدود نے ہمیں خدا کو دیکھنے سے محروم کردیا ہے لیکن خدا کے انسانی جلوہ یعنی حضرت عیسی کے ذریعہ اس کے بعض صفات اور کمالات سے آشنایی حاصل کرسکتے ہیں (٤) ۔
حوالہ جات:
1. از جمله: لوقا 11:2؛ یوحنا 42:4؛ اعمال 31:1.
2. لوقا 24:4؛ اعمال 22:3.
3. عبرانیان 17:2، 1:3، 6:6ف 20:6، 15:7.
4. توماس میشل، کلام مسیحی، ترجمه ی حسین توفیقی، ص 71.
    
تاریخ انتشار: « 1392/10/03 »

منسلک صفحات

عیسائیوں کے نزدیک حضرت عیسی (علیہ السلام) کے القاب

حضرت عیسی ، کلمه خدا

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 530