مدینہ منورہ میں معظم لہ کا دفتر 19 ذیقعده سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گا

مدینہ منورہ میں معظم لہ کا دفتر 19 ذیقعده سے اپنی خدمات کا آغاز کرے گا


حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد ، حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں جمعرات بتاریخ 19 ذی قعدہ الحرام ١٤٣٩ ھ مطابق با2اگست سے معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کرے گا۔‌

حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی طرف سے روانہ وفد ، حوزہ علمیہ کے بعض اساتید اور فضلاء کی موجودگی میں جمعرات روز بتاریخ 19 ذی قعدہ الحرام ١٤٣٩ ھ مطابق با2اگست سے معظم لہ کے بعثہ میں اپنی کارکردگی کا آغاز کرے گا۔

معظم لہ کے بعثہ کے بعض پروگرام مندرجہ ذیل ہیں :

ایرانی اور غیر ایرانی ممالک سے آئے ہوئے زائرین کی راہنمائی ، حج اور اعتقادی مسائل بیان کرنا اور شبہات و اعتراضات کا جواب دینا ۔

 

مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کے دفتروں کا ایڈریس:

 

مدینہ کے دفتر کا ایڈریس

مرکزی علاقه، البیک رسٹوران کے پاس، هوٹل مراج طیبه

 

مکہ مکرمہ کے دفتر کا ایڈریس :

ابتدای عزیزیه، مسجد بن بازکے پیچهے؛ احسان روڈ، سدره الاحسان هوثل

 

فون نمبر:

سعودی نمبر

0561694181

0561694182

ایرانی نمبر

09912058202

پاسخگویی پیام های متنی حج از طریق واتس اپ

989014431148+

 

captcha