مختصر جواب:
مفصل جواب:
تاریخ یعقوبی میں روایت نقل ہوئی ہے کہ معاویہ نے کہا : جب سے میں نے حجر اور ان کے ساتھیوں کو قتل کیا ہے اس وقت سے میں اپنے آپ کو بردبار نہیں سمجھتا (١) ۔
نیز تاریخ طبری میں (معاویہ کے متعلق ابن سیرین سے ) نقل ہوا ہے : ہم تک یہ خبر پہنچی ہے کہ معاویہ مرتے وقت خُر خُر کرتا تھا اور کہتا تھا : اے حُجر تمہاری قضاوت کا فیصلہ مجھ سے زیادہ طولانی ہوگا (٢) ۔ (٣) ۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے.