خرچنگ اور دریائی کچھوا
کیا دریائی کچھوا اور خرچنگ حلال گوشت جونور ہیں؟
جواب : کچھوا اور خرچنگ حرام گوشت ہیں لیکن جھینگا حلال ہے۔
جواب : کچھوا اور خرچنگ حرام گوشت ہیں لیکن جھینگا حلال ہے۔
جواب: گوشت سے تیار شدہ اشیاء کے جو غیر مسلم ملک سے لائی جاتی ہیں، حرام ہیں۔
اس طرح کا عرق نجس نہیں ہے لیکن کھانے اور اسکے بیچنے میں اشکال ہے ۔اور اس کو آگ کے ذریعہ دو تہائی کرنا ضروری ہے ۔ یہ چیز استحالہ کے حکم میں نہیں ہے ۔