بیوی کے اعتکاف پر شوہر کا پشیمان ہوجانا اگر شوہر اپنی زوجہ کو اعتکاف کی اجازت دے لیکن تیسرے دن پشیمان ہوجائے تو ایسی صورت میں زوجہ کا کیا وظیفہ ہے؟ اگرکفارہ واجب ہوجائے تو کس کے اوپر ہوگا؟ زوجہ اعتکاف کو پورا کرے گی۔ دستهها: اعتکاف کے شرایط
نابالغ بچے کا اعتکاف نابالغ بچے کے اعتکاف کا کیا حکمم ہے خصوصاً تیسرے دن میں داخل ہوجانے کے بعد؟ اگر بچہ ممیز ہو اور اعتکاف کے شرائط کو انجام دے تو کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: اعتکاف کے شرایط