علاقہ کی حدود میں کوچ (پورے قبیلہ کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا) کرنے والوں کی حصّہ داری
ڈھائی سو (٢٥٠) سے تین سو (٣٠٠) گھرانے، کسی جگہ سے، ایک محلہ میں آکر آباد ہوجاتے ہیں، کیا یہ لوگ، اس محلہ کی حدود اور مشترکہ زمین میں شریک ہوں گے؟
جواب: مقامی رسم ورواج کے مطابق عمل کریں ۔